میر ایساغوجی ، قدیم زمانہ سے ایساغوجی کی ایک اچھی شرح کے طور پر جانی جاتی ہے ۔ اس شرح کے مطالب کو اردو میں آسان الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ شرح سے استفادہ کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نفس متن کا مطالعہ کیا جائے اور جو باتیں سمجھ نا آئیں ہوں انہیں نوٹ کر لیا جائے پھر شرح کا مطالعہ کیا جائے ۔ امید ہے کہ یہ شرح طالبین کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی۔