جمعرات، 9 نومبر، 2023

اردو شرح شافیہ ابن حاجب جدید نسخہ

 



شافیہ ابن حاجب علم الصرف کی مشہوراور بلند پایہ کتاب ہے ۔  متن ہونے کی وجہ سے  الفاظ میں اختصار ہے جو کتاب کو مشکل بنادیتا ہے ۔بہت عرصہ پہلے شافیہ ابن حاجب کے ایک حصہ کی  اردو شرح لکھی تھی پھر چونکہ اس کی طباعت میسر نہیں آسکی تو افادہ عام کے لیے  اس کا ایک نسخہ آنلائن کر دیا تھا  ۔ اب اس کا ایک  جدید نسخہ پیش کیا جارہا ہے جس میں پہلے حصہ کو باب امالہ تک بڑھا دیا ہے  اور بہت سے اغلاط کی تصحیح کی ہے ۔ فی الحال یہ نسخہ بھی آنلائن ہی  پیش خدمت ہے ۔ اگر کوئی مکتبہ چھپوانا چاہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے ۔ 0330-5291256

ضروری بات

 قدیم نسخہ کچھ ویب سائٹ پر موجود ہے لیکن چونکہ اس میں کچھ اغلاط رہ گئی ہیں اس وجہ سے  جدید نسخہ کو ہی استعمال کیا جائے ۔

آنلائن  مطالعہ کریں 



ڈانلوڈ کریں 

شرح شافیہ ابن حاجب




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں